روس کی میزبانی میں طالبان سے مذاکرات میں مثبت پیش رفتجمعرات-7-فروری-2019افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ حال ہی میں روس کی میزبانی میں طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں غیر مسبوق پیش رفت ہوئی ہے۔