قطر میں افغان امن کانفرنس، فریقین امن کےنقشہ راہ پر متفقبدھ-10-جولائی-2019قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے دو روزہ بین الافغان مذاکرات میں افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان اور افغان وفد کے درمیان ایک نقشۂ راہ پر اتفاق ہو گیا ہے۔