چهارشنبه 30/آوریل/2025

افغانستان

کابل: طالبان کے حملے میں 18 افراد ہلاک،100 سے زاید زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان نے ایک پولیس اسٹیشن پر خودکش کار بم حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 100 سے زاید زخمی ہو گئے ہیں۔

افغانستان: کابل یونیورسٹی کے باہر دھماکہ، 8 افراد ہلاک، 33 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعہ کو علی الصباح دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد ہو گئے۔

افغانی نے آدھے گھنٹے میں 32 کلو گرام تربوز کھا لیا

افغانستان کے ایک بسیار خور شخص نے 8 تربوز جن کا وزن 32 کلو گرام تھا آدھے گھنٹے میں کھا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی، درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی

افغانستان کے مغربی حصے میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی جس کے باعث درجنوں افراد مارے گئے۔

روس کی میزبانی میں طالبان سے مذاکرات میں مثبت پیش رفت

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ حال ہی میں روس کی میزبانی میں طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں غیر مسبوق پیش رفت ہوئی ہے۔

افغان طالبان کی مذاکرات کے لیے امریکی فوج کی واپسی کی شرط

افغان طالبان نے کہا ہےکہ وہ افغان حکومت کے ساتھ صرف اس صورت میں مذاکرات کریں‌ گے کی امریکا افغانستان سے نکل جانے کا اعلان کرے۔

افغانستان میں‌ رواں سال 8050 شہری ہلاک اور زخمی ہوئے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے اعانتی مشن برائے افغانستان نے بدھ کو ایک تازہ رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ فضائی حملوں میں افغانستان کی شہری آبادی کے ہلاک و زخمی ہونے والوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔

افغانستان میں فوج کی وحشیانہ بمباری سے 100 حفاظ قرآن شہید

افغان فوج کی جانب سے شمالی قندوز ایک مدرسے پر مبینہ طورپر امریکی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 100 حفاظ قرآن شہید اور سیکڑوں زخمی ہوہے ہیں۔

کابل میں خود کش حملے میں 7 افراد ہلاک، سات زخمی

افغانستان میں آج جمعہ کے روز دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک خود کش حملے میں کم سے کم سات افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔

افغانستان پرامریکا کے نئے ہتھیاروں کے تجربات کا دوبارہ آغاز

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی فوج نے افغانستان میں جدید اسلحے کے استعمال کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔