
افطاری جُرم بن گیا،فلسطینی ایوان صنعت وتجارت کاچیئرمین گرفتار
اتوار-10-جون-2018
اسرائیلی خفیہ اداروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران فلسطینی ایوان صنعت وتجارت کے چیئرمین ایڈووکیٹ کمال عبیدات اور ان کے نائب رائد سعادہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔