چهارشنبه 30/آوریل/2025

افریقی یونین

اسرائیل کی شمولیت کے معاملے پر افریقی یونین کے اجلاس میں بحث

افریقی یونین کے اراکین کے درمیان "اسرائیل" کے حوالے سے اختلافات ابھرنے کے بعد یونین میں اسرائیل کے مبصر کا درجہ حاصل کرنے کی کوشش پر بحث شروع ہوگئی ہے۔

افریقی یونین میں اسرائیلی شمولیت کی راہ روکنے پر الجزائر کی تحسین

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے اعلی عہدے دار سامی ابو زہری نے افریقی یونین میں اسرائیلی نمائندگی منسوخ کروانے کی ان تھک کوششوں پر الجزائر کا شکریہ ادا کیا ہے۔

200شخصیات کا اسرائیل کو افریقی یونین میں نکال باہرکرنے کا مطالبہ

اسرائیل کو افریقی یونین میں مبصر رکن کا درجہ دینے کے خلاف افریقی ممالک کی نمائندہ شخصیات کی طرف سے احتجاج جاری ہے۔

اسرائیل کی افریقی یونین میں متنازع شمولیت بحث کے لیے ایجنڈے میں شامل

الجزائر کی طویل سفارتی کوششوں کے بعد اسرائیل کی افریقی یونین کمیشن کے چیئرمین موسی فقی کے فیصلے کے تحت یونین میں مبصر رکن کا درجہ دینے کا معاملہ ایک بار پھر یونین کے ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔ الجزائر کی طرف سے افریقی یونین کے آئندہ سال ایگزیکٹو کونسل کے ایجنڈے کے تحت براعظمی تنظیم پر قابض ریاست کے لیے مبصر کا درجہ دینے میں کامیاب ہوگیا۔ افریقی یونین کے رکن ممالک کے ایک گروپ کی طرف سے کیے گئے تحفظات پر غور کرنے کے لیے تنظیم کا اجلاس ایک بار پھر بلایا جائے گا۔

الجزائر:13 ممالک کا اسرائیل کو افریقی یونین سے نکال باہرکرنے پراتفاق

افریقی ملک الجزائر سمیت 13 ممالک نے اسرائیل کو افریقی یونین سے نکال باہرکرنے پر اتفاق کیا ہے۔

اسرائیل کی افریقی یونین میں شمولیت سے فلسطین بارے موقف تبدیل نہیں ہوگا

افریقی ملک الجزائرکا کہنا ہے کہ افریقی اتحاد میں اسرائیل کی شمولیت سے الجزائر کا فلسطین سے متعلق موقف تبدیل نہیں ہوگا۔ الجزائر کا کہنا ہے کہ افریقی یونین میں اسرائیل کی شمولیت کے بارے میں یونین کے تمام رکن ممالک سے مشورہ نہیں لیا گیا۔