جمعه 15/نوامبر/2024

افریقی یونین

رفح پر حملے بین الاقوامی انصاف کے فیصلے کی توہین ہے: افریقی یونین

افریقی یونین کمیشن کے چیئرپرسن موسیٰ فقی محمد نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح کے علاقے میں بے گھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اسرائیل کا افریقی یوینن میں مبصر کا درجہ معطل

افریقی ملکوں کے اتحاد نے تنظیم میں اسرائیل کا بطور مبصر درجہ منسوخ کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ افریقی یونین 55 ملکوں پر مشتمل علاقائی بلاک ہے۔

افریقی یونین کے اجلاس میں اسرائیلی وفد کے بائیکاٹ کا خیرمقدم

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے جنوبی افریقہ میں افریقی نیشنل کانگریس پارٹی کے موقف کی تعریف کی اور ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں منعقدہ افریقی سربراہی اجلاس سے صیہونی وفد کو نکالنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

افریقی یونین میں اسرائیلی بائیکاٹ پرحماس کا خیرمقدم

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں افریقی یونین کے سربراہی اجلاس کے ہال سے اسرائیلی وزارت خارجہ میں افریقی امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کے ارکان کی بے دخلی کا خیر مقدم کیا۔

افریقی یونین کی مسجد اقصیٰ اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت

افریقی یونین نے مسجد اقصیٰ اور فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی یلغار کی شدید مذمت کی ہے۔

جمہوری محاذ کا افریقی یونین میں اسرائیل کی رکنیت کی معطلی کا خیرمقدم

ڈیموکریٹک فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین نے افریقی یونین میں اسرائیلی قبضے کی مبصر رکنیت کو معطل کرنے کے افریقی سربراہ اجلاس کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

اسرائیل کی افریقی یونین میں شرمناک شکست، مبصر درجہ معطل

ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں کل اتوار کو افریقی یونین کے سربراہی اجلاس میں اسرائیل کو مبصر کا درجہ دینے کے افریقی یونین کمیشن کے چیئرپرسن موسی فقی کے فیصلے کو متفقہ طور پر معطل کر دیا گیا۔ افریقی یونین میں اسرائیل کی مداخلت کی کوشش ناکام ہونے کو اسرائیلی ریاست کی شرمناک شکست قرار دیا جا رہا ہے۔

اسرائیل کی شمولیت کے معاملے پر افریقی یونین کے اجلاس میں بحث

افریقی یونین کے اراکین کے درمیان "اسرائیل" کے حوالے سے اختلافات ابھرنے کے بعد یونین میں اسرائیل کے مبصر کا درجہ حاصل کرنے کی کوشش پر بحث شروع ہوگئی ہے۔

افریقی یونین میں اسرائیلی شمولیت کی راہ روکنے پر الجزائر کی تحسین

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے اعلی عہدے دار سامی ابو زہری نے افریقی یونین میں اسرائیلی نمائندگی منسوخ کروانے کی ان تھک کوششوں پر الجزائر کا شکریہ ادا کیا ہے۔

200شخصیات کا اسرائیل کو افریقی یونین میں نکال باہرکرنے کا مطالبہ

اسرائیل کو افریقی یونین میں مبصر رکن کا درجہ دینے کے خلاف افریقی ممالک کی نمائندہ شخصیات کی طرف سے احتجاج جاری ہے۔