عرب ممالک کا دباؤ؟ افریقا ۔ اسرائیل سربراہ کانفرنس ملتویمنگل-12-ستمبر-2017اسرائیل کے عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ کی ویب سائیٹ پر پوسٹ ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2017ء کے آخر میں چودہ افریقی ملکوں اور اسرائیل کی سربراہ کانفرنس ملتوی کردی گئی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام