چهارشنبه 30/آوریل/2025

افریقا

کیا آسٹریلیا مستقبل کا عرب ملک بننے والا ہے؟

ظہور اسلام کے بعد جزیرۃ العرب سے عربی زبان نے سفر کرتے ہوئے خطے بلکہ افریقا تک اپنے اثرات چھوڑے۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے کئی ممالک جہاں عربی زبان سمجھنے والا کوئی ایک بھی نہیں تھا وہاں پر عربی قومی زبان بن گئی۔

افریقی ملک گیبون میں فوجی بغاوت ناکام، متعدد فوجی افسر گرفتار

افریقی ملک گیبون میں حکومت کے خلاف بغاوت کی کوشش کے الزام میں چار فوجی افسروں کو دارالحکومت لیبر ویل میں سرکاری ریڈیو اسٹیشن کی عمارت سے گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان پانچواں ساتھی افسر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

افریقا کی بلند ترین چوٹی پر فلسطینی پرچم پھڑپھڑانے لگا!

حال ہی میں فلسطینی نوجوانوں کے ایک 16 رکنی سیاح گروپ نے براعظم افریقا کی بلند ترین چوٹی پر فلسطینی پرچم لہرا کر دنیا کو یہ پیغام دیا کہ فلسطینی قوم اپنے پرچم کو سرنگوں نہیں ہونے دے گی۔

افریقی قیادت کو بلیک میل کرنے کے لیے نتین یاھو کا دورہ کینیا

اسرائیلی وزیراعظم بنجم نیتن یاھو افریقی قیادت کو بلیک میل کرنے اور ان کے سامنے صہیونی ریاست کی ساکھ بہتر بنانے کے مشن پر کینیا پہنچ گئے ہیں۔

فلسطین ۔ افریقا عرب سربراہ کانفرنس بلانے کا مطالبہ

حال ہی میں 14 مغربی افریقی ملکوں اور اسرائیل کے درمیان اکتوبر کے آخر میں مجوز سربراہ کانفرنس کے ملتوی کیے جانے کے بعد فلسطینی میں عوامی، سماجی اور سیاسی سطح پر ایک نیا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ اس مطالبے میں اسرائیل کے بجائے مغربی افریقی ممالک اور فلسطین کی سربراہ کانفرنس بلانے پر زور دیا گیا ہے۔

سوڈان افریقا ۔ اسرائیل سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا

سوڈان کی حکومت نے باور کرایا ہے کہ اکتوبر کے آخر میں افریقی ملک توگو کی میزبانی میں ’اسرائیل ۔ افریقا‘ کی سربراہ کانفرنس میں خرطوم کسی صورت میں شریک نہیں ہوگا۔