فلسطینی افتا کونسل کی مسجد اقصیٰ کی بنیادوں میں کھدائیوں پر وراننگ
ہفتہ-21-اگست-2021
فلسطین میں سپریم افتا کونسل نے مسجد اقصیٰ کے جنوب مغرب میں اسرائیلی قابض حکام کی طرف سے کی جانے والی کھدائی کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔
ہفتہ-21-اگست-2021
فلسطین میں سپریم افتا کونسل نے مسجد اقصیٰ کے جنوب مغرب میں اسرائیلی قابض حکام کی طرف سے کی جانے والی کھدائی کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔
پیر-17-اگست-2020
لیبیا کی مرکزی افتاء کونسل نے اسرائیل کے تعلقات استوار کرنےکا اعلان کرنے پرامارات کی مصنوعات کا استعمال حرام قرار دیتے ہوئے امارات کا ہرسح پر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
ہفتہ-18-جنوری-2020
فلسطین کی سپریم افتاء کونسل نے باور کرایا ہے کہ مسجد اقصیٰ کا 'مصلیٰ الرحمہ' قبلہ اول کا اٹوٹ انگ اور اس کا مستقل حصہ ہے جسے کسی صورت میں مسجد اقصیٰ سے الگ کرنے یا اسے بند کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ہفتہ-21-اپریل-2018
فلسطین میں سپریم افتاء کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک تازہ فتوے میں واضح کیا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اور ارض فلسطین کے کسی بھی دوسرے حصے پر دشمن کو املاک کی ملکیت میں سہولت فراہم کرنا حرام ہے۔
جمعہ-18-نومبر-2016
مصر کے دارلافتاء نے فلسطینی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کی اسرائیلی سازش کی شدید مذمت کرتے ہوئے اذان پر پابندی کو اسرائیل کی مذہبی دہشت گردی قرار دیا ہے۔