اسرائیلی ایجنٹوں نے الرام قصبے سے فلسطینی نوجوان کو اغوا کر لیا
جمعرات-23-جولائی-2020
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں الرام قصبے میں بدھ کی شام اسرائیلی خفیہ ایجنٹوں نے عربوں کے بھیس میں فلسطینی نوجوان کو اغوا کر لیا۔
جمعرات-23-جولائی-2020
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں الرام قصبے میں بدھ کی شام اسرائیلی خفیہ ایجنٹوں نے عربوں کے بھیس میں فلسطینی نوجوان کو اغوا کر لیا۔
پیر-18-مئی-2020
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب ایک لبنانی شہری کو گولیاںمار کر زخمی کیا اور اس کے بعد اسے اغواءکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
منگل-14-جنوری-2020
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ترقومیا کےمقام پر ایک کارروائی کے دوران پولی ٹیکنیک کی طالبہ کو اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
جمعرات-8-اگست-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی فوجی اہلکار کی سڑک کے کنارے سے لاش ملی ہے۔ اسے چاقو کے وار کرکے قتل کیا گیا ہے۔
جمعہ-12-جولائی-2019
قابض صہیونی فوج کی اسپیشل فورس کے کمانڈوز نےمقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں ایک کارروائی کےدوران ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
جمعرات-14-فروری-2019
عراق کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بغداد کے ایک شہری نے اپنے اغواء کا ڈرامہ رچا کراپنے والد سے ایک لاکھ ڈالر کا تاوان حاصل کرنے کی کوشش کی مگر اسے پکڑ لیا گیا۔
منگل-6-فروری-2018
قابض صہیونی فوج کی اسپیشل یونٹ کے کمانڈوز نے رات گئے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین برقین کے مقام پر چھاپہ مارا اور تلاشی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو اٹھا کر نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
جمعرات-21-دسمبر-2017
اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے خبر دی ہے کہ حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک خفیہ سیل کے ارکان کو حراست میں لیا ہے جو اہم سیاسی شخصیات کے اغواء کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
جمعہ-14-اپریل-2017
قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کو علی الصباح رام اللہ اور مقبوضہ بیت المقدس سے تین فلسطینی جوان اغوا کر لئے۔ اس مقصد کے لئے صہیونی فوجیوں نے سلفیت صوبے کے کفل حارس قصبے پر دھاوا بولا۔
اتوار-4-دسمبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے راہ چلتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔