چهارشنبه 30/آوریل/2025

اشرف نعالوہ

بہادر فلسطینی خاندان کو کیسے کیسے صہیونی حربوں کا سامنا ہے؟

دو یہودی آباد کاروں کے قتل کے بعد بہ حفاظت فرار ہونے والے فلسطینی اشرف نعالوۃ کا پورا خاندان ان دنوں زیرعتاب ہے۔ صہیونی حکام نے انہیں طرح طرح کے انتقامی حربوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

مفرور فلسطینی مزاحمت کی والدہ اور بھائی پر فرد جرم عاید

اسرائیلی عدالت نے ایک مفرور فلسطینی مزاحمت کار اشرف نعالوۃ کی والدہ اور بھائی پر فرد جرم عاید کی ہے۔

مفرور فلسطینی مزاحمت کار کی ہمشیرہ اسرائیلی قید سے رہا

قابض صہیونی فوج کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے ایک فلسطینی مجاھد اشرف نعالوہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فیروزہ نعالوہ کو صہیونی جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ فیروزہ کو اسرائیلی فوج نے چند ہفتے قبل حراست میں لیا تھا اور ان سے ان کے مفرور بھائی اشرف نعالوہ کے بارے میں تفتیش کی جاتی رہی ہے۔

فلسطینی مزاحمت کار کامکان مسمار کرنے کا اسرائیلی فیصلہ معطل

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں شویکہ کے مقام پر ایک فلسطینی مجاھد اشرف نعالوہ کے مکان کی مسماری کا اسرائیلی فوج کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا فلسطینی مزاحمت کار کا مکان مسمار کرنےکا حکم

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم کے نواحی علاقے "شویکہ" کے رہائشی مفرور مزاحمت کار اشرف نعالوہ کا مکان مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔

ایک نہتا مجاھد پوری صہیونی ریاست پر بھاری!

آج سے ٹھیک ایک ماہ پیشتر 7 اکتوبر کو فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی علاقےطولکرم سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان اشرف نعالوۃ نے سلفیت شہرمیں قائم "برکان" یہودی کالونی میں گھس کر دو یہودی شرپسندوں کو جھنم واصل اور ایک کو زخمی کردیا تھا۔

فلسطینی مزاحمت کار کی گرفتاری میں ناکامی، لائبرمین کے استعفے کا مطالبہ

تین ہفتے قبل غرب اردن میں دو یہودی آباد کاروں کو قتل کرنے کے بعد فرار ہونے والے فلسطینی مزاحمت کار کی گرفتاری میں ناکامی پر اسرائیلی وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین کے استعفے کے لیے عوامی دبائو میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

اسرائیل عربوں کےتاج و تخت کیسے بچا پائے گا؟

اکتوبر کے پہلے ہفتے میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں "برکان" صنعتی یہودی زون کی ارئیل یہودی کالونی میں ایک فلسطینی اشرف نعالوۃ نے فائرنگ کر کے دو غاصب صہیونیوں کو جہنم واصل اور ایک کو زخمی کر دیا اور خود بہ حفاظت جائے واردات سے فرار ہو گیا۔ ایک ماہ سے اسرائیل نے اشرف نعالوۃ کی تلاش کے لیے غرب اردن بالخصوص شمالی شہروں کی مٹی بھی چھان ماری ہے۔

فلسطینی مزاحمت کار کی تلاش کے لیے اسرائیلی فوج کا قصبے پر دھاوا

قابض صہیونی فوج نے اشتہاری قرار دیے گئے فلسطینی مزاحمت کار اشرف نعالوہ کی تلاش کی آڑمیں مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں شویکہ میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ آج بدھ کو اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے شویکہ قصبے کا تمام اطراف سے محاصرہ کیا اور فدائی حملہ آور اشرف نعالوہ کو تلاش کرنے کے لیے گھر گھر تلاشی شروع کی۔

جنونی صہیونی نوجوان فلسطینی مجاھد کو گرفتار کرنے میں 5 ویں بار ناکام

قابض صہیونی فوج گذشتہ ایک ہفتے سے زاید عرصے سے ایک فلسطینی مجاھد کی گرفتاری کرکے لیے دن رات چھاپے مار رہی ہے مگر قابض فوج مجاھد اشرف نعالوۃ کو حراست میں لینے میں ناکام ہے۔