جمعه 15/نوامبر/2024

اشرف نعالوہ

اشرف نعالوہ جس نے صہیونی ریاست کو 67 دن تک تگنی کا ناچ نچوایا

فلسطین میں 7 اکتوبر کی تاریخ کئی حوالوں سے یاد رکھی جائے گی۔ دیگرحوالوں کےساتھ 7 اکتوبر کو فلسطین کے ایک جوان اور بہادر مجاھد اشرف نعالوہ نے دو قابض صہیونیوں کو جھنم واصل کرنے اور ایک کو شدید زخمی کرنے کے بعد مسلسل 67 دن تک روپوش رہ کر صہیونی ریاست کو تگنی کا ناچ نچوایا۔

‘مجھے ہر چہرے پر شہید بیٹے کا چہرہ نظر آیا’ شہید کی ماں کے تاثرات

اسرائیلی زندانوں میں قید 55 سالہ وفاء نعالوہ کو تقریبا ڈیڑھ ماہ تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد گذشتہ ہفتے رہا کیا گیا۔ وفاء نعالوہ ایک شہید نوجوان اشرف نعالوہ کی ماں ہیں۔ وہ ڈیڑھ سال تک اسرائیل کے بدنام زمانہ 'دامون' جیل میں قید رہیں۔ حال ہی میں جب اسے رہا کیا گیا تو وفاء کا کہنا تھا کہ میری خوشی ادھوری ہے کیونکہ میرا بیٹا اب اس دنیا میں نہیں ہے۔

شہید فلسطینی کی ماں کی اسرائیلی جیل سے رہائی موخر

قابض اسرائیلی حکام نے شہید فلسطینی مزاحمت کار اشرف نعالوہ کی ماں وفاء مھداوی کی رہائی موخر کردی ہے۔ وفاء مھداوی کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں شویکہ کے مقام سے ہے اورانہیں اسرائیلی فوج نے 2019ء کو حراست میں لے لیا تھا۔

شہید فلسطینی کی ماں کو بھاری جرمانہ، پانچ سال نظر بندی کی سزا

اسرائیل کی فوجی عدالت 'سالم' کی طرف سے شہید فلسطینی اشرف نعالوۃ کی ماں وفاء نعالوۃ کو 50 ملین شیکل جرمانہ اور پانچ سال تک گھر پر نظر بند رکھنے کی سزا کا حکم دہا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی عوامی حلقوں کی طرف سے صہیونی عدالت کی ظالمانہ سزا کے خلاف شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

شہید فلسطینی کی ماں کو بھاری جرمانے کی سزا پر عوام سراپا احتجاج

اسرائیلی عدالت کی طرف سے شہید فلسطینی اشرف نعالوۃ کی ماں وفاء نعالوۃ کو بھاری جرمانے کی سزا سنائے جانے کے خلاف عوامی اور سماجی حلقوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

فلسطینی فدائی حملہ آور کے مرکزی سہولت کار پر فرد جرم عاید

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ برس مسلسل 2 ماہ تک مفرور رہنے والے فلسطینی فدائی حملہ آور اشرف نعالوۃ کو گرفتاری سے بچانے میں معاونت کرنے والے ایک فلسطینی شہری بکر خریوش پر فرد جرم عاید کی ہے۔

"دیوار پر خون کے چھینٹے میرے شہید بیٹے کے ہیں”

وفاء نعالوۃ کا شمار ان خوش قسمت فلسطینی مائوں میں ہوتا ہے جنہوں نے وطن عزیز اور مقدسات کے دفاع کے لیے اپنے جواں سال بیٹے کی شہادت کی خبر کو خندہ پیشانے کے ساتھ قبول کیا۔

اشرف نعالوۃ کی شہادت۔ جہاد فلسطین کی تابندہ روایت تازہ!

جمعرات کو اہل فلسطین کو علی الصبح ایک بار پھر صہیونی ریاست کی منظم دہشت گردی ، وحشت اور درندگی کی ایک تازہ خبر ملی جب بزدل قابض افواج نے ایک بہادر فلسطینی نوجوان کو بے دردی کے ساتھ گولیاں مار کر شہید کردیا۔

بزدل قابض فوج اشرف کو گرفتار کرنے میں ناکام، طاقت کا وحشیانہ استعمال

کئی ہفتوں تک صہیونی فوج کے لیے ڈرائونا خواب رہنے والے ایک فلسطینی مجاھد اشرف نعالوۃ کو بزدل صہیونی فوج نے گذشتہ شام ایک وحشیانہ کارروائی میں شہید کردیا۔

اشرف نعالوۃ کی گرفتاری کے لیے اسرائیلی فوجی آپریشن ایک بار پھر ناکام

قابض صہیونی فوج پر سات اکتوبر کو دو یہودی آباد کاروں کو ہلاک کرنے والے ایک فلسطینی مجاھد کا بھوت سوار ہے اور 51 روز گذرنے کے بعد بھی صہیونی فوج کے قابو نہیں آسکے ہیں۔