اسرائیلی فوجی عدالت سے 13سالہ فلسطینی بچے کو قید اور جرمانے کی سزاجمعہ-30-اکتوبر-2020اسرائیل کی فوجی عدالت نے ایک 13 سالہ فلسطینی بچے اشرف حسن عدوان کو تین سال قید اور 5 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام