قوم کی توہین پر سابق فلسطینی وزیر کے خلاف عدالت میں درخواست دائرجمعہ-10-مئی-2019فلسطین کے دو وکلاء نے فلسطینی اتھارٹی کے پراسیکیوٹر جنرل کو سابق وزیر اشرف العجرمی کے خلاف ایک درخواست دی ہے جس میں ان پر قومی شعور کی توہین کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
اسیران کو’دہشت گرد‘ قراردینے پرسابق وزیر پر فلسطینی سراپا احتجاجاتوار-17-ستمبر-2017فلسطین اتھارٹی کے ایک سابق وزیر کے حال ہی میں فلسطینی اسیران کے بارے میں سامنے آنے والے ایک اشتعال انگیز پر عوامی حلقوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔