
آسٹریلیا: تین اشتہاری بندروں کی گرفتاری کا قصہ کیا ہے؟
جمعہ-28-فروری-2020
آسٹریلیا کی پولیس نے ایک اسپتال سے بھاگنے والے تین مفرور بندروں کو محکمہ صحت کےحکام کی مدد سے گرفتار کرلیا ہے۔ تینوں بندر آسٹریلیا میں ایک تجربہ گاہ سے بھاگنے میں کامیاب ہوگئے تھے اور پولیس کو ان کی تلاش اور گرفتاری کے احکامات دیے گئے تھے۔