جمعه 15/نوامبر/2024

اشتعال انگیزی

اسرائیلی اشتعال انگیزی القدس کی شخصیات کو متاثر نہیں کرے گی: عطاء اللہ

مقبوضہ بیت المقدس میں سرکردہ عیسائی مذہبی رہ نما اور سبسطیا یونانی آرتھوڈوکس آرچ بشپ عطااللہ حنا نے کہا ہے کہ قابض ریاست کی طرف سے بیت المقدس کی سرکردہ شخصیات کے خلاف اشتعال انگیز مہمات سے یروشلم کی قومی شخصیات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

بن گویر کا سخت سکیورٹی میں مسجد اقصی کا اشتعال انگیز دورہ

انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے منگل کو سخت سکیورٹی میں مسجد اقصی کا اشتعال انگیز دورہ کیا ہے۔

یہودی مذہبی تہوار کےدوران 6000 یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض اسرائیلی فوج کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 8 دن تک جاری رہنے والے عبرانی مذہبی تہوار’عید العرش‘[عید خیام] عرش کے دوران 5094 آباد کاروں نے مقدس مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور وہاں پر مذہبی رسومات اداکیں۔

یہودی آبادکاروں کی قبلہ اول میں تلمودی رسومات کی آڑ میں اشتعال انگیزی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 79 یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی اور مسجد اقصیٰ میں تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

سوموار کو دسیوں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 72 یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

منگل کو 228 یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 228 یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیزی دھاوے جاری

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بدھ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول پردھاووں کی قیادت اسرائیل کے انتہا پسند یہودی لیڈر یہودا گلیک نے کی۔

سال 2020ء میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی نسلی تعصب میں خوفناک اضافہ

ایک فلسطینی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2020 کے دوران فلسطینی قوم کےخلاف اسرائیلی نسل پرستی اور فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیزی میں سال 2019 کے مقابلے میں 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے جاری

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کو یہودی طلبا سمیت درجنوں یہودی آباد کاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

عبادت کی آڑ میں یہودی آباد کاروں کےقبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کو یہودی طلبا سمیت درجنوں یہودی آباد کاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ دوسری جانب قابض صہیونی حکام نے مسجد اقصیٰ میں نماز کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو نماز کی ادائی کی آڑ میں بھاری جرمانے کرنا شروع کیے ہیں۔