جمعه 15/نوامبر/2024

اسیر

اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے 76 اسیران اسپتال منتقل

اسرائیلی جیل انتظامیہ نے 17 اپریل سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے 76 اسیران کو فیلڈ اسپتالوں میں منتقل کیا ہے۔

فروری:45 بچوں، 22 خواتین سمیت 405 فلسطینی اسرائیلی زندانوں میں قید

فلسطین کے ایک ریسرچ سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فروری کے مہینے میں اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے کریک ڈاؤن میں مزید تیزی دیکھی گئی۔ گذشتہ ماہ 45 بچوں اور 22 خواتین سمیت 405 فلسطینیوں کو حراست میں لے کرانہیں قید خانوں میں ڈالا گیا۔

غزہ کے 27 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات

گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 27 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’رامون‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

مرگی،کینسر میں مبتلا فلسطینی بچے کو قید اور جرمانہ کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت سے15 سالہ فلسطینی بچے کو 91 دن قید اور3000 شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔ سزا پانے والا بچہ کینسر، مرگی اور کئی دوسری خطرناک بیماریوں کا بھی شکار ہے۔

غرب اردن: عباس ملیشیا نے سابق فلسطینی اسیر کو گرفتار کرلیا

فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام ’محافظ فورس‘ کے اہلکاروں نے ایک سابق اسیر کو سیکیورٹی مرکز طلب کرنے کے بعد اسے حراست میں لے لیا ہے۔

اسرائیلی عدالت سے 16 سالہ فلسطینی لڑکی کوچھ سال قید کی سزا

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک 16 سالہ فلسطینی لرکی منارہ شویکی کو چھ سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی جیل کی اسپتال میں زیرعلاج فلسطینی قیدی فرار

اسرائیلی پولیس نے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک جیل کے زیرانتظام اسپتال میں زیرعلاج ایک زخمی فلسطینی فرار ہوگیا۔

صہیونی مظالم کے خلاف فلسطینی اسیران کا تحریک چلانے کا اعلان

اسرائیلی مظالم اور فلسطینی اسیران کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف بہ طور احتجاج رواں سال اپریل سے فلسطینی قیدیوں نےاحتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی عدالت سے13 سالہ فلسطینی بچے کو قید اور بھاری جرمانہ کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک 13 سالہ فلسطینی بچ بہاء الدین شکارنہ کو چار ماہ قید اور 10 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا گیا ہے۔

اسرائیلی عدالت سے 15 سالہ بچی کو ڈیڑھ سال قید با مشقت کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ سے تعلق رکھنے والی ایک پندرہ سالہ فلسطینی بچی کو ڈیڑھ سال قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔