جمعه 15/نوامبر/2024

اسیر

فلسطینی نوجوان کی اسرائیلی جیل سے قبل از وقت رہائی

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق اسرائیلی حکام نے سات ماہ کے لیے پابند سلاسل ایک فلسطینی نوجوان کو سزا کی مدت پوری ہونے سے پیشتر ہی گذشتہ روز رہا کردیا۔

فلسطینی شہری 15 سال بعد صہیونی جیل سے رہا

اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو مسلسل 15 سال پابند سلاسل رکھنے کے بعد رہا کردیا۔

فلسطینی اسیرہ صہیونی زنداں میں قید مسلسل کے چوتھے سال میں داخل

فلسطین میں اسرائیلی جیلوں میں قید شہریوں کے حقوق پر نظر رکھنے والے ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایک 33 سالہ فلسطینی خاتون یاسمین تیسیر عبدالرحمان شعبان اسرائیلی عقوبت خانوں میں مسلسل تین سال قید کاٹںے کے بعد اب چوتھے سال میں داخل ہوگئی ہے۔

دو فلسطینی شہری طویل قید کے بعد اسرائیلی جیلوں سے رہا

اسرائیلی حکام نے دو فلسطینی شہریوں کو طویل قید کے بعد جیلوں سے رہا کیا ہے۔ رہائی پانے والے ایک فلسطینی کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے یعبد قصبے سے جب کہ دوسرے کا جنین پناہ گزین کیمپ سے بتایا جاتا ہے۔

’شیخ الاقصیٰ‘ اسرائیلی زندان میں مسلسل قید تنہائی کا شکار!

بزرگ فلسطینی رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح کے وکیل خالد زبارقہ نے کہا ہے کہ ان کے موکل اسرائیل کی جزیرہ نما النقب کی ’رامون‘ جیل میں مسلسل قید تنہائی کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا کے جب سے الشیخ راید صلاح کو حراست میں لیا گیا ہے تب سے ان کے اہل خانہ یا کسی وکیل کو ان سے نہیں ملنے دیا گیا۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی اسیر کو دو بار عمر قید کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری زیاد عوض کو دو بارہ عمر قید اور 16 سال اضافی قید کی سزا سنائی ہے۔

ریڈ کراس کے تعاون سے 27 فلسطینیوں کی اسیر اقارب سے ملاقاتیں

انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس کے تعاون سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 27 فلسطینی شہریوں نے گذشتہ روز غرب اردن میں قائم اسرائیل کی ’رامون‘ جیل میں ملاقات کی۔

فلسطینی شہری اسرائیلی قید میں مسلسل 17 ویں سال میں داخل

اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی شہری محمد یوسف شحادہ المقادمہ اپنی اسیری کے 16 سال مکمل کرنے کے بعد 17 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔

مُعمر فلسطینی پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد، سابق اسیر گرفتار

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں شاہراہ صلاح الدین پر ایک عمر رسیدہ فلسطینی شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ قابض فوج نے القدس میں سلوان کے مقام سے ایک سابق اسیر کو حراست میں لے لیا۔

فلسطینی مزاحمت کار کے سہولت کاروں کواسرائیلی عدالت سے سزائیں

فلسطین کے شمالی شہر حیفا میں قائم اسرائیل کی ایک عدالت نے دو مقامی فلسطینی نوجوانوں کو ایک یہودی آباد کار کو قتل اورچھ کو زخمی کرنے والے فلسطینی مزاحمت کار کو سہولت فراہم کرنےکے الزام میں آٹھ اور پانچ سال قید اور جرمانہ کی سزائیں سنائی ہیں۔