ہارٹ اٹیک کے بعد فلسطینی قیدی کی حالت بگڑ گئی، جیل سے ہسپتال منتقلہفتہ-3-دسمبر-2022اسرائیلی قابض اتھارٹی کی جیل نافحہ سے دل کا دورہ پڑنے کے بعد ایک فلسطینی قیدی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام