فلسطینی اسیر ابو ہشام ابو حواش کی بھوک ہڑتال کے 137 دن مکملہفتہ-1-جنوری-2022فلسطینی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف 138 دنوں سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی ہشام ابو حواش کی جان کو شدید خطرہ ہے۔
اسماعیل ھنیہ کا بھوک ہڑتالی اسیر ابو حواش کے خاندان سے رابطہجمعہ-31-دسمبر-2021اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اسرائیلی جیل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی ہشام ابو حواش کے گھر والوں سے رابطہ کیا اور فلسطینی اسیر سے اظہار یکجہتی کیا۔