اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی 13 سال بعد رہاہفتہ-7-جنوری-2017اسرائیلی حکام نے 13 سال تک مسلسل قید رکھنے کے بعد ایک فلسطینی شہری محمد نصیر الشاوی کو رہا کردیا ہے۔