اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 12 سال 5 ماہ قیدجمعہ-27-اپریل-2018اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے 20 سالہ فلسطینی نوجوان مہند راید المحتسب کو بارہ سال پانچ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔