فلسطینی خاتون 18 سال سے اسیر منگیتر سے شادی کی منتظرجمعرات-21-جون-2018اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی رفیق غنام قید مسلسل کے 17 سال مکمل کرنے کے بعد منگل کے روز 18 سال میں داخل ہ وگئے۔