معذور فلسطینی کی اسرائیلی جیل میں 19 روز سے بھوک ہڑتالجمعرات-28-اپریل-2016اسرائیلی جیل میں سنہ 2002ء سے پابند سلاسل معذور فلسطینی شہری نے 19 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام