بھوک ہڑتالی فلسطینی نے اسپتال میں علاج کی اسرائیلی پیش کش مسترد کر دیہفتہ-7-دسمبر-2019اسرائیلی جیلوں میں قید انتظامی حراست کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینی مصعب الھندی نے 73 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
بلا جواز انتظامی قید کے خلاف فلسطینی اسیر کی بھوک ہڑتالاتوار-18-مارچ-2018فلسطینی محکمہ اموراسیران کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں انتظامی قید کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ایک فلسطینی نوجوان نے بلا جواز قید کے خلاف آج پانچویں روز میں بدستور بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام