یہودی کے قتل کےالزام میں فلسطینی کو دوبار تاحیات قید اور جرمانہ کی سزا
جمعرات-16-مارچ-2017
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے جیل میں قید فلسطینی شہری کو ایک یہودی آباد کار کو قتل اور چار کو زخمی کرنے کے الزام میں دو بار تاحیات عمر قید اور دو لاکھ پچاس ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔