فلسطینی شہری اسرائیلی قید میں مسلسل 17 ویں سال میں داخلجمعرات-14-ستمبر-2017اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی شہری محمد یوسف شحادہ المقادمہ اپنی اسیری کے 16 سال مکمل کرنے کے بعد 17 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام