فلسطینی رہ نما اسرائیلی جیلوں میں انتظامی قید سے رہاجمعہ-13-مارچ-2020قابض صہیونی فوج کی جانب سے انتظامی قید میں ڈالے گئے دو فلسطینی رہ نمائوں 48 سالہ مازن جمال النتشہ اور عیسیٰ الجعبری کو رہا کر دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام