فلسطینی پروفیسر کے بیٹے کو اسرائیلی جیل میں اذیتیں دیے جانے کا انکشافہفتہ-16-جولائی-2016اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل ایک فلسطینی نوجوان پر صہیونی جیلروں اور انٹیلی جنس اداروں کے تفتیش کاروں کی جانب سے وحشیانہ تشدد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام