فلسطینی شہری اسرائیلی قید سے پانچ سال بعد رہاہفتہ-3-ستمبر-2016اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے قباطیہ قصبے کے رہائشی ایک شہری کو پانچ سال قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔