
دوران حراست فلسطینی کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل ہے: حماس
منگل-22-مئی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اسرائیلی عقوبت خانے میں وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں فلسطینی شہری کی شہادت کو صہیونی ریاست کے ہاتھوں دانستہ قتل قرار دیتے ہوئے اسیر فلسطینی عزیز عویاست کی شہادت کی ذمہ داری صہیونی ریاست پر عاید کی ہے۔