اسرائیلی جیلوں میں قید صحافیوں کی رہائی کیلیے عالمگیرمہم چلانے کااعلانمنگل-19-جولائی-2016فلسطین کے نیشنل پریس کلب نے اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل 21 فلسطینی صحافیوں کی رہائی کے لیے عالمی گیر مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام