مجرمانہ غفلت سے شہید فلسطینی کا جسد خاکی ورثاء کے حوالے
بدھ-24-جنوری-2018
اسرائیلی جیل میں قید کینسر میں مبتلا فلسطینی کی اسرائیلی جیل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت سے شہادت کے بعد شہید کا جسد خاکی اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔
بدھ-24-جنوری-2018
اسرائیلی جیل میں قید کینسر میں مبتلا فلسطینی کی اسرائیلی جیل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت سے شہادت کے بعد شہید کا جسد خاکی اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔
جمعہ-30-ستمبر-2016
اسرائیل قید خانے فلسطینی قیدیوں پرمظالم کے حوالے سے ہمیشہ بدنام رہے ہیں جہاں اسیران پر ظلم کے پہاڑ توڑے جاتے ہیں۔ کم سن بچوں، بچیوں، خواتین اور عمر رسیدہ شہریوں کو جس بے رحمی کے ساتھ اذیتیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے اس کا تذکرہ کرتے ہوئے بھی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔