اسیر شوہر سے ملنے آئی فلسطینی خاتون اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتارمنگل-19-جولائی-2016اسرائیلی فوج نے جیل میں قید فلسطینی شہری کی نبیل یوسف مسالمہ کی اہلیہ کو جزیرہ نقب کی جیل میں قید شوہر سے ملاقات کے دوران حراست میں لے لیا۔