مریض فلسطینی اسیر حالت بگڑنے کے بعد اسپتال منتقلہفتہ-9-مارچ-2019اسرائیلی زندانوں میں قید ایک فلسطینی شہری کو صہیونی جیل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث حالت بگڑنے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔