اسیر سالم زیدات کی طرف سے اسرائیل عدالت میں دائراپیل مستردہفتہ-31-جولائی-2021فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطینی اسیر سالم زیدات کے وکلا کی طرف سے دائر اپیل مسترد کر دی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام