۳۰ سال سے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی سے اہل خانہ کی ملاقات پرپابندیجمعہ-10-فروری-2017اسرائیل کی ایک جیل میں 30 سال سے پابند سلاسل فلسطینی 55 سالہ محمد عادل داؤد کے اہل خانہ کو اس سے ملاقات سے روک دیا گیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام