اسرائیلی عدالت نے فلسطینی قیدی کی سزا بڑھا کر 18 سال کر دیجمعرات-27-فروری-2020اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیر حراست ایک فلسطینی شہری کو چند سال قبل یہودی آباد کاروں پر چاقو سے حملے کے الزام میں 18 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام