
اسیر المسالمہ کی جان کو شدید خطرہ، علاج کی مکمل سہولیات دینے کا مطالبہ
جمعرات-28-جنوری-2021
فلسطینی سنٹر برائے اسیران اسٹڈیز نے خبردار کیا ہے کہ سروکا ہسپتال میں زیر علاج فلسطینی قیدی حسین المسالمہ کی صحت دن بہ دن بگڑ رہی ہے۔ 37 سالہ حسین المسالمہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔