خود سوزی کرنے والے فلسطینی کی حالت تشویشناک، اہل خانہ پریشانہفتہ-18-اپریل-2020اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری ایمن الشرباتی کے اہل خانہ نے اپنے عزیز کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیلی پرچم نذرآتش کرنےکے الزام میں فلسطینی قید تنہائی میں منتقلہفتہ-18-فروری-2017اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار ایک فلسطینی شہری ایمن الشرباتی کو ’جلبوع‘ نامی جیل میں قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔ الشرباتی پر جیل میں اسرائیلی پرچم نذرآتش کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔