فلسطینی قیدی اسرائیلی جیل میں اسیری کے 18 ویں سال میں داخلپیر-9-نومبر-2020اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی امجد احمد عیسیٰ عبیدی اسیری کے 17 سال مکمل کرنے کے بعد قید کے 18 ویں سال میں داخل ہوگیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام