قیدی ناصر ابو حامدکے پورے جسم میں سرطان پھیل گیاجمعرات-29-ستمبر-2022ایک حالیہ طبی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی قیدی ناصر ابو حامد کے جسم کے اکثر حصوں بشمول دماغ اور ہڈیوں میں سرطان پھیل چکا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام