اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی کی انتظامی حراست میں 9 ویں بار توسیعبدھ-18-جولائی-2018اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری کی انتظامی قید میں مسلسل 9 ویں دفعہ توسیع کر دی گئی۔
اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے فلسطینی بھائیوں کی قید تنہائی جاریپیر-7-مئی-2018مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسیران کی بہبود کے لئے کام کرنے والے ادارے فلسطینی اسیران سوسائٹی کے مطابق اسرائیلی انتظامیہ نے فلسطینی بھائیوں ابراہیم اور اسماعیل العروج کو 'خفیہ فائل' کی آڑ میں زبردستی قید تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام