اسرائیل میں قید سرطان کے مریض کی بینائی بھی جانے لگی!
منگل-26-اپریل-2016
فلسطین میں قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے سرطان کے موذی مرض میں مبتلا اسیر یسری المصری کی حالت پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ المصری کی بینائی بھی بہ تدریج ختم ہونے لگی ہے۔