فلسطینی اسیر کے مطالبات تسلیم، بھوک ہڑتال ختم
بدھ-11-مئی-2016
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی اسیر مجدی یاسین نے قابض اسرائیلی انتظامیہ کے ساتھ اپنی تفتیش کے خاتمے کا معاہدہ طے ہونے کے بعد اپنی بھوک ہڑتال روک دی ہے۔
بدھ-11-مئی-2016
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی اسیر مجدی یاسین نے قابض اسرائیلی انتظامیہ کے ساتھ اپنی تفتیش کے خاتمے کا معاہدہ طے ہونے کے بعد اپنی بھوک ہڑتال روک دی ہے۔
اتوار-8-مئی-2016
فلسطین میں محکمہ امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اپریل کے دوران اسرائیل کی عدالتوں نے 12 فلسطینی بچوں کو بھاری جرمانوں کی سزائیں سنائی ہیں۔ جرمانوں کی سزائیں پانے والے بچے ’’عوفر ‘‘ نامی قید خانے میں بند ہیں۔
ہفتہ-7-مئی-2016
اسرائیلی حکام نے سرکردہ فلسطینی سیاست دان اور نوبل انعام کے لیے نامزد مروان فلسطینی رکن پارلیمنٹ مروان البرغوثی اور ان کے ساتھی مجد زیاد احمد البرغوثی پر "ھداریم‘‘ جیل میں تشدد کیا ہے جس پر فلسطینی عوامی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
جمعہ-6-مئی-2016
انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم نے فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں کم عمر بچوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے دو ماہ سے حراست میں رکھے گئے 17 سالہ احمد طالب عبدالکریم طالب حج حمد المسکاوی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعرات-5-مئی-2016
اسرائیل کےعبرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ حراستی مراکز ڈالے گئے فلسطینیوں پر تشدد کا ایک نیا حربہ سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ درجنوں قیدیوں کو قضائے حاجت اور پانی پینے سے منع کیا جاتا رہا ہے۔
منگل-3-مئی-2016
اسرائیلی جیل میں قید دو فلسطینی اسیران 30 سالہ فواد عاصی اور 28 سالہ ادیب مفارجہ کی بھوک ہڑتال آج 2 مئی بروز سوموار کو ایک ماہ مکمل ہو چکا ہے۔ دونوں کو اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کی ظالمانہ پالیسی کے تحت قید میں رکھا گیا ہے۔
پیر-2-مئی-2016
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے مرتب کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل کے مہینے میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے میں 490 فلسطینی گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالے گئے۔
اتوار-1-مئی-2016
فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام سیکیورٹی فورسز نے تازہ کارروائیوں کے دوران فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے ماضی میں اسرائیلی جیلوں میں قید رہنے والے دو فلسطینیوں کوحراست میں لے لیا۔
جمعرات-28-اپریل-2016
اسرائیلی جیل میں سنہ 2002ء سے پابند سلاسل معذور فلسطینی شہری نے 19 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
جمعرات-28-اپریل-2016
اسرائیلی زندانوں میں قید معصوم فلسطینی بچوں، نوجوانوں، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور بوڑھوں پر کیا گذرتی ہے، اس کا احوال گاہے بگاہے ذرائع ابلاغ میں آتا رہتا ہے۔ حال ہی میں اسرائیل کے عقوبت خانوں میں اڑھائی ماہ تک پابند سلاسل رہنے والی فلسطین ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کی کم سن اسیرہ دیما الواوی نے رہائی کے کٹھن ایام گذارنے کے بعد ایام اسیری کی دکھ بھری داستان سنائی ہے۔