فلسطینی شہری سنتِ یوسفی ادا کر رہے ہیں
پیر-31-جنوری-2022
اسرائیلی قابض فوجیوں نے مظلوم فلسطینیوں کو پابندِ سلاسل کرنے کا سلسلہ بلا روک جاری کر رکھا ہے۔ مغربی کنارے کے کئی علاقوں میں گھر گھر چھاپے جاری ہیں۔
پیر-31-جنوری-2022
اسرائیلی قابض فوجیوں نے مظلوم فلسطینیوں کو پابندِ سلاسل کرنے کا سلسلہ بلا روک جاری کر رکھا ہے۔ مغربی کنارے کے کئی علاقوں میں گھر گھر چھاپے جاری ہیں۔
اتوار-30-جنوری-2022
اسرائیلی سپاہی نے فلسطینی خاتون پر ہاتھ اٹھایا۔ ظلم کی انتہا کر دی گئی۔ واقعے کی ویڈیو بھی بنائی اور سوشل میڈیا پر نشر کی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سپاہی خاتون کو تھپڑ مار رہا اور ان کی بری طرح تذلیل کر رہا ہے۔ خاتون کے سر پر سے دوپٹہ بھی کھینچا گیا۔
اتوار-23-جنوری-2022
پرزنرز سینٹر فار اسٹڈیز کے ڈائریکٹر رفعت حمدونہ نے بتایا کہ قیدیوں کے 104 بچے اسرائیلی کی جیلوں سے سپرم اسمگلنگ آپریشن کے ذریعے پیدا ہوئے ہیں۔
پیر-17-جنوری-2022
اسرائیل کی ایک جیل میں قید فلسطینی محمد العارضہ نے بہ طور احتجاج شروع کی گئی بھوک ہڑتال چار روز کے بعد معطل کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بھوک ہڑتال معطل کرکے قابض اسرائیلی انتظامیہ کو ناروا پابندیوں کے نفاذ کو ختم کرنے کے لیے مہلت دینا ہے۔
اتوار-16-جنوری-2022
اسرائیلی زندانوں میں قید پھیپھڑوں کی بیماری سے دوچار 49 سالہ فلسطینی ناصر ابو حمید مسلسل 12 دن سے کومے میں ہیں اور ان کی زندگی خطرے سے دوچار ہوچکی ہے۔
جمعہ-14-جنوری-2022
اسرائیل کی دامون جیل میں زیر حراست سات فلسطینی خواتین کو کرونا کا شکار ہونے کےدعوے کے تحت قید تنہائی میں ڈال دیا گیا۔ ان میں سے تین خواتین کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس سے بتایا جاتا ہے۔
ہفتہ-8-جنوری-2022
اسرائیل کی بدنام زمانہ’جزیرہ نما النقب‘ جیل میں 25 فلسطینی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
جمعہ-31-دسمبر-2021
قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے حزمہ قصبے پر چھاپا مار کر بڑی تعداد میں فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔
جمعہ-31-دسمبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اسرائیلی جیل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی ہشام ابو حواش کے گھر والوں سے رابطہ کیا اور فلسطینی اسیر سے اظہار یکجہتی کیا۔
ہفتہ-25-دسمبر-2021
اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل 40 سالہ فلسطینی ھشام ابو ھواش نام نہاد انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج 131 دنوں سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔