اسرائیل کی جانب سے فلسطینی مجاھدین کو قیدیوں کے تبادلے کی نئی پیشکش
جمعرات-9-فروری-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے قیدیوں کے تبادلے کی ایک نئی پیش کش کی گئی ہے۔
جمعرات-9-فروری-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے قیدیوں کے تبادلے کی ایک نئی پیش کش کی گئی ہے۔
ہفتہ-4-فروری-2017
اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینی اسیران سےاظہار یکجہتی کے لیے کل جمعہ کو فلسطین کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیےگئے جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
جمعہ-3-فروری-2017
اسرائیلی جیل حکام ، صہیونی فوج اور انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے جیلوں میں بند اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے کارکنان پر مظالم اور درندگی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
بدھ-1-فروری-2017
اسرائیل کے جزیرہ نما النقب میں قائم صحرائی جیل ’نفحہ‘ گذشتہ روز پیدا ہونے والی کشیدگی بدستور قائم ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی کمانڈو یونٹوں’الماسٹاڈا‘ اور ’الیاماز‘ کے مسلح اہلکاروں کی طرف سے جیل پر دھاوے اور قیدیوں کو زد و کوب کیے جانے کے واقعے کے بعد جیل میں کشیدگی پیدا ہوئی اور قیدیوں نے جیل کے کمرہ نمبر دو کو آگ لگا دی تھی۔
پیر-30-جنوری-2017
اسرائیلی جیلوں میں قید اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ارکان نے اگلے دو سال کے لیے نئی قیادت کا انتخاب کیا ہے۔
منگل-10-جنوری-2017
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی کارکن کو دو بار عمر قید اور بھاری جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔
ہفتہ-7-جنوری-2017
اسرائیلی حکام نے 13 سال تک مسلسل قید رکھنے کے بعد ایک فلسطینی شہری محمد نصیر الشاوی کو رہا کردیا ہے۔
جمعہ-6-جنوری-2017
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک سال قبل شدید زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے فلسطینی نوجوان کی صہیونی جیل میں حالت کافی تشویشناک ہوگئی ہے جس کے بعد اسے دوبارہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
جمعرات-5-جنوری-2017
نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی قابض صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔ گزشتہ پانچ ایام میں قابض فورسز نے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 18 بچوں اور تین خواتین سمیت 100 سے زاید فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
پیر-2-جنوری-2017
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطینی شہر بئر سبع میں قائم اسرائیل کی مرکزی عدالت نے صہیونی زندانوں میں قید فلسطینی قیدیوں کو موبائل فراہم کرنے کے کیس میں ایک فلسطینی شہری پر فرد جرم عاید کی ہے۔