غزہ کے 45 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید پیاروں سے ملاقات
منگل-5-دسمبر-2017
گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 45 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
منگل-5-دسمبر-2017
گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 45 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
پیر-4-دسمبر-2017
اسرائیلی جیل میں علاج میں کوتاہی برتنے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے ایک فلسطینی نے صہیونی انتظامیہ کی طرف سے علاج کی یقین دہانی کے بعد بھوک ہڑتال ختم کردی ہے۔
جمعرات-30-نومبر-2017
اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ فلسطینی قیدی ایمن علی سلیمان اطبیش کو ’عوفر‘ سے اوھلیکیدار جیل منتقل کرنے کے بعد قید تنہائی میں منتقل کردیا ہے۔
جمعہ-17-نومبر-2017
اسرائیلی حکام نے ایک زیرحراست کینسر کے مریض فلسطینی شہری بسام السائح کو حالت خراب ہونے پراسپتال لے جانے کے بعد دوسری جیل میں ڈال دیا ہے۔
بدھ-8-نومبر-2017
اسرائیلی حکام نے کئی ہفتوں سے پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری کی مدت حراست میں مسلسل چھٹی بار توسیع کر دی۔
اتوار-29-اکتوبر-2017
قابض اسرائیلی فوج نے اسیر محمد ابو الرب کے خاندان کو ایک نوٹس پہنچایا ہے جس میں اسیر کے آبائی گھر کو مسمار کرنے کا حکم درج تھا۔
جمعہ-27-اکتوبر-2017
فلسطینی اتھارٹی کے محکمہ امور اسیران کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل میں گذشتہ 10 روز سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی نوجوان بلال ذیاب کی حالت تشویشناک ہے۔
اتوار-15-اکتوبر-2017
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے فراہم کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی رکن پارلیمنٹ محمد اسماعیل الطل کی رہائی کے بعد اب بھی 12 فلسطینی ارکان پارلیمان بدستور پابند سلاسل ہیں۔
اتوار-8-اکتوبر-2017
فلسطین میں انسانی حقوق کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کی ویب سائیٹس بالخصوص فلسطینی شہریوں کی ظالمانہ گرفتاریوں کا موجب بن رہی ہے۔
اتوار-1-اکتوبر-2017
اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری خالد الباسطی کو 21 سال قید اور ایک لاکھ ہزارشیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔