جمعه 15/نوامبر/2024

اسیران

اسرائیلی جیلوں میں محبوس قیدیوں کے احتجاجی اقدامات

فلسطینی قیدیوں کی سوسائٹی (پی پی ایس) نے آج (بُدھ کو) کہا ہےکہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی آج معمول کی تفتیش کے لیے اپنی کوٹھریاں چھوڑنے اور کھانا لینے سے انکار کریں گے۔

کینسر میں مبتلا ابو حامد اسرائیلی جیل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کا شکار

کینسر کے مریض فلسطینی قیدی کے طبی اعتبار سے مسلسل جیل انتظامیہ کی نظر اندازی اور لا پرواہی کا سامنا ہے۔ کینسر کے جسم میں پھیل چکے ہونے کی وجہ سے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا اس فلسطینی قیدی کی رہائی سے قابض اسرائیلی اتھارٹی پہلے ہی انکار کر چکی ہے۔

قابض فوج کا جیل میں فلسطینیوں قیدیوں پر حملہ۔ 100 قیدیوں پر تشدد

اسرائیلی قابض فوج نے ریمنڈ جیل میں قید کیے گئے فلسطینیوں پر حملہ کر دیا، اسرائیلی قابض فوج کے اس حملے میں کم از کم ایک سو فلسطینی قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اس نے موبائل فونز کی تلاش کے لیے جیل میں یہ کارروائی کی ہے۔

قیدی خلیل العودہ کی جان کو خطرہ ہے: الضمیر

الضمیر حقوقِ انسانی ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ 141 دنوں سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی خلیل العودہ کی جان جانے کا خطرہ ہے۔

اسرائیلی جیل میں کینسر زدہ قیدی کی حالت سخت خطرے میں

کینسر زدہ فلسطینی قیدی ناصر ابو حمید کی حالت سخت خطرے ہے۔ ابو حمید کی حالت چوتھی مرتبہ کیمو تھراپی کے بعد تیزی سے خراب ہوتی جارہی ہے۔

اسرائیلی جیل میں 115 سے زائد کی بھوک ہڑتال چوتھے دن میں داخل

ایک سو سے زائد فلسطینی قیدیوں اجتماعی بھوک ہڑتال چوتھے روز میں داخل ہو گئی ہے۔ اسرائیلی جیل میں قید ان فلسطینیوں نے ان دو نظربند ساتھیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ہفتے کے روز بھوک ہڑتال شروع کی ہے جو تقریبا چارماہ سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔

ابوعرفہ سمیت گرفتار 16 صحافیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

بیروت کی کمیٹی برائے تحفظِ صحافی (JSC) نے قدس پریس کے صحافی عامر ابو عرفہ کو پہنچنے والے کسی بھی نقصان کا مکمل طور پر ذمہ دار اسرائیلی قابض ریاست کو ٹھہرایا ہے۔ ابو عرفہ کو جسے اسرائیلی فوجیوں نے آج صبح الخلیل شہر میں ان کے گھر سے اغوا کیا ہے۔

اسرائیلی عدالتی نظام کے خلاف نظر بند فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں بلا جواز طویل نظربندی کاٹنے والے فلسطینیوں میں سے دو کی بھوک ہرٹال عید الاضحی پر بھی جاری رہی۔ ان میں رائد رایان اور خلیل الواودہ نمایاں ہیں ۔ 27 سالہ رائد رایان کی بھوک ہڑتال چوتھے ماہ میں داخل ہوچکی ہے۔

اسید ابو خدیر رہائی کے بعد بھی واپس اردن جانے سے روک دیا

دنیا بھر کے مسلمان ان دنوں عید الاضحی منارہے ہیں۔ عید کی یہ خوشیاں اپنوں اور اپنے پیاروں سے مل کر پی حقیقی خوشی بن پاتی ہیں۔

معمر ترین فلسطینی قیدی کی فوری رہائی کی درخواست مسترد

فلسطینی قیدیوں کی سوسائٹی (پی پی ایس) کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کی کمیٹی برائے فوری رہائی نے 83 سالہ معمر ترین فلسطینی قیدی فؤاد حجازی محمد الشوبکی کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ قوی امید تھی کہ انہیں جلد رہا کر دیا جائے گا۔