یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسیران

صہیونی جلاد فلسطینی بچوں کی گرفتاری کے وقت کیا کرتے ہیں؟

صہیونی فوجی جلاد کریک ڈائون کے دوران فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید کے 27 ویں سال میں داخل

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی زندانوں میں قید 55 سالہ فلسطینی محمد فوزی سلامہ فلنہ قید کے 26 سال مکمل کرنے کے بعد 27 ویں میں داخل ہو گئے ہیں۔ ان کا تعلق دریائے اردن کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے الصفا سے ہے۔

فلسطینی مجاھد کی صہیونی زندانوں میں اسیری کا سفر 15 ویں سال میں داخل

اسرائیلی جیل میں قید ایک مجاھد فلسطینی رہ نما امین احمد جمیل شقیرات کی اسیری کے مسلسل 14 سال مکمل ہونے کے بعد قید کا پندرہواں سال شروع ہوگیا ہے۔

قیدیوں کی مدت حراست میں‌کمی ختم کرنے کا نیا صہیونی قانون

انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے یہودیوں کےقتل کے جرم میں قید فلسطینیوں کی مدت میں کمی پر پابندی عاید کرنے کا قانون منظور کیا گیا ہے۔

فلسطینی رکن پارلیمان اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست میں منتقل

قابض صہیونی حکام نے فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن اور اصلاح وتبدیلی پارلیمانی بلاک کے رکن احمد عطون کو چار ماہ کے لیے انتظامی حراست میں منتقل کر دیا ہے۔

"عتصیون” حراستی میں فلسطینی اسیران کا "ہولوکاسٹ”

ویسے تو فلسطین کے دو درجن سے زاید عقوبت خانے فلسطینی اسیران پرظلم کے پہاڑ توڑںے اور ان کے عزم کو شکستہ کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں مگر ان میں بعض اپنی انسانیت سوزی میں بدنامی کی حد تک مشہور ہیں۔ انہی میں دریائے اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے شمال میں واقع العروب پناہ گزین کیمپ سے 3 کلو میٹر کی مسافت پر واقع "عتصیون" قید خانہ بھی ہے۔

کینسر کے مریض فلسطینی اسیر کو کیسے موت کے منہ میں دھکیلاجا رہا ہے؟

فلسطین میں قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے سرطان کے موذی مرض میں مبتلا اسیر یسری المصری کی حالت پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

حماس رہ نما اسرائیلی جیل سے 14 ماہ بعد رہا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے سرکردہ رہ نما اور اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے مقامی لیڈر الشیخ خالد الحاج کو گذشتہ روز رہا کر دیا گیا۔

قید تنہائی کے خلاف فلسطینی اسیر کی اجتماعی بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل میں قید ایک مریض فلسطینی شہری نے قید تنہائی میں‌ ڈالے جانے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

’مشکل حالات میں قیدی نمازیں جمع کرسکتے ہیں‘

فلسطین کے مفتی اعظم اور افتاء کونسل کے چیئرمین الشیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ اگر نمازیں ان کے اوقات کے مطابق ادا کرنے کے لیے حالات سازگار نہ ہوں تو اسرائیلی جیلوں میں موجود قیدی جمع بین الصلاتین کرسکتے ہیں۔